کرناٹک میں پولیس نے 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں میں تقریباً 50 لاکھ روپے برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار لوگوں کی شناخت
آنند جیس اور ونايك پرساد کے طور پر ہوئی ہے۔ان لوگوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کمیشن کی بنیاد پر پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔